Little Shirk In Islam 2020

Little Shirk In Islam 2020

چھوٹے شرک کا خوف


----------------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے تم لوگوں (یعنی اُمت پر) جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے وہ چھوٹا شرک ہے ، صحابہ کرام نے عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، چھوٹا شرک کیا ہے ؟ فرمایا ، دکھاوا (یعنی عبادت ، نیکیوں وغیرہ میں ریاکاری) ، قیامت کے دن جب لوگوں کو ان کے کاموں کا بدلہ دیا جائے گا ، تو اللہ تعالی ان (دکھاوا کرنے والوں) سے کہے گا ، جن لوگوں کو تم لوگ (تعریف ، واہ ، واہ حاصل کرنے کے اپنی عبادات و نیک کام) دکھایا کرتے تھے ، (اب بدلہ ، اجر و ثواب کے لئے) انہی کے پاس جاؤ ، اور دیکھو کیا تم ان لوگوں کے پاس کوئی بدلہ پاتے ہو ؟ ؟ ؟(یعنی کیا اب وہ لوگ تمہیں جنت میں داخل کر سکتے ہیں ؟ کیونکہ عبادات اور نیک اعمال تم نےخالص اللہ کی رضا و خوشنودی کے لئے تو کئے ہی نہیں تھے ، انجام دوزخ ہی ہے)
-----------------------------------------------------------
(السلسلة الصحيحة : 951 ، ، صحيح الجامع : 1555 ، ،
الترغيب والترهيب : 1/52 ، ، صحيح الترغيب : 32 ، ،
تخريج مشكاة المصابيح : 5263)

Comments

Popular posts from this blog

Ashaab E Kahaf Short Story